نئے سال کی خوشی میں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاےدوست آج اتنی سی تو خیرات کرلے
نئے سال کی خوشی میں ملاقات کرلے
میرےپاس آکر کھل کرہر بات کر لے
جو دل میں ہے دور وہ شکایت کرلے
ویلن ٹائن ڈے بھی آنے والا ہےجاناں
نئی روشنی کی طرح تقلید روایات کرلے
More General Poetry






