کل رات وہ لڑ کھڑاتا ہواآ رہا تھا
میں اس کی حالت پہ آنسو بہارہا تھا
نا جانے اس کےدل میں کیا غم تھا
یہ بات نا بتا کر وہ مجھےستا رہا تھا
رات بھرہم دونوں باتیں کرتےرہے
مگر اصل بات نا وہ مجھے بتارہا تھا
رات بھر کریدنے کےبعد یہ راز کھلا
بیٹےکو گولی لگی جب وہ کالج جارہا تھا