نا جانے کس کے انتظار میں

Poet: UA By: UA, Lahore

کبھی میں، کبھی آپ
بیٹھا کرتے تھے جہاں
میں آپ کے انتظار میں
آپ میرے انتظار میں
آج کوئی اکیلا بیٹھا ہے ویاں
نا جانے کس کے انتظار میں

Rate it:
Views: 494
27 Jul, 2015