نا جانے کہاں گئےوہ پیارے نقاد
جو کبھی دیتےنا تھےاصغرکوداد
میرےاشعار ہی میری پونجی ہیں
میرے لیے یہی ہےمیری جائداد
آج بھی انسان انسان کا غلام ہے
مگر کہتا پھرتا ہےکےہم ہیں آزاد
جن سےشیطان بھی دور بھاگتا ہے
وہ بھی خود کو کہتےہیں آدم کی اولاد
اسلام کی اصلی حالت بگڑتی جارہی ہے
دین میں ہوتی جا رہی ہیں نئی باتیں ایجاد