نا جانے کہاں گئےوہ پیارے نقاد
جو کبھی دیتےنا تھے اصغرکواد
میرےاشعار ہی میری کل پونجی ہے
میرےلیےیہی ہےمیری ساری جائداد
آج بھی انسان انسان کا غلام ہے
مگر کہتاپھرتا ہےکےہم ہیں آزاد
جن سےشیطان بھی دور بھاگتا ہے
وہ بھی خود کو کہتےہیں آدم کی اولاد
اسلام کی اصلی حالت بگڑتی جارہی ہے
دین میں ہوتی جا رہی ہیں نئی باتیں ایجاد