سرحدوں کی حد کے ہم کب رہے قائل اس سوچ پرہماری ہرکوئی حیران ہے ہم پہ سازشیں گو حد سے گزر چکیں نا قا بل تسخیر پھر بھی پا کستان ہے