ناخدا پہ اعتبار کیا کرنا
خود کو کشتی پہ سوار کیا کرنا
کیا خبر ساحل پہ لا کے توڑ دے
ڈوبتی کشتی کو تنہا چھوڑ دے
کھیلنے کا شوق ہے موجوں سے تو
ساگر کی لہروں اور اپنے درمیاں
ناخدا کا اعتبار کیا کرنا
ناخدا پہ اعتبار کیا کرنا
خود کو کشتی پہ سوار کیا کرنا