نادان ہو۔۔۔
Poet: UA By: UA, Lahoreنادان ہو پھولوں کی جگہ خار ڈھونڈتے ہو
دل کی جگہ نگاہوں میں پیار ڈھونڈتے ہو
چشم ابرو تبسم تکلم جاں لینے کو کافی ہے
پھر قتل کے لئے کیوں تلوار ڈھونڈتے ہو
More General Poetry
نادان ہو پھولوں کی جگہ خار ڈھونڈتے ہو
دل کی جگہ نگاہوں میں پیار ڈھونڈتے ہو
چشم ابرو تبسم تکلم جاں لینے کو کافی ہے
پھر قتل کے لئے کیوں تلوار ڈھونڈتے ہو