کیڑوں کی غذا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہیں جرات اظہار سےمحروم رکھتے ہوئے علم
اب سچ لکھنے سےکتراتا ہےیہ قلم بھی بےچارہ

جسم وجاں کی فکر میں ہم اکثر رہتے ہیں غلطاں
قبر میں کیڑوں کی غذا ہے،سب یہ گوشت ہمارا

Rate it:
Views: 434
11 Mar, 2018
More Political Poetry