نام اب جو ترا زبان پے آتا ہے
Text size
نام اب جو ترا زبان پے آتا ہے
سسکی بن کے لبوں سے نکل جاتا ہے
نہالؔ دل پے بجلی گِر جاتی ہے جب
رُباب پے کوئی اُداس بھیڑوی بجاتا ہے
نام اب جو ترا زبان پے آتا ہے
سسکی بن کے لبوں سے نکل جاتا ہے
نہالؔ دل پے بجلی گِر جاتی ہے جب
رُباب پے کوئی اُداس بھیڑوی بجاتا ہے