ناگزیر ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

تڑپ رہا ہےدشمن مرغ بسمل کی طرح
نشانہ پر جو جا لگا وہ ہماراہی تیر ہے

بقاء وسلامتی ہی ایک بڑا ‘چیلنج‘ تھے
‘اکونو مک کور یڈور‘ ہی اب ناگزیر ہے
 

Rate it:
Views: 430
29 Dec, 2014