نسلی زعم

Poet: Bakhtiar Nasir By: Bakhtiar Nasir, Lahore

دین میں نسلی برتری کا کہیں ذکر نہیں
ہمیں “صدیقی“ کہلانے کی فکر نہیں

سید٬ خان٬ چوہدری٬ ملک٬ باجوہ وغیرہ
کیا ہوا آپ ان میں سے اگر نہیں

Rate it:
Views: 631
06 May, 2010