نشانہ چوک گیا تو کیا
Poet: Atif Rashid By: Atif Rashid, Islamabadہم سب کو منتظر الزیدی پر ناز ہونا چاہیے
اس کی رہائی کے لیے ہم آواز ہونا چاہیے
دیتے ہیں اس کو داد نشانہ چوک گیا تو کیا
اب تو ہر صحافی کو نشانے باز ہونا چاہئے
More General Poetry
ہم سب کو منتظر الزیدی پر ناز ہونا چاہیے
اس کی رہائی کے لیے ہم آواز ہونا چاہیے
دیتے ہیں اس کو داد نشانہ چوک گیا تو کیا
اب تو ہر صحافی کو نشانے باز ہونا چاہئے