نصیب

Poet: محمد رضوان By: محمد رضوان , Khurianwala

کہاں کہاں نہ گئے ہم تیری خوشیوں کی خاطر
خود کو مگر تجھ سے جدا نہ کر سکے ہم

تیرے سنگ رہنے کی بہت کوشش کی مگر
تقدیر کا لکھا نہ بدل سکے ہم

رضوان کو کیا خبر تھی اپنے نصیب کی
زندہ رہ کے بھی جینے کی تمنا نہ کر سکے ہم

Rate it:
Views: 399
11 May, 2024