نصیب
Poet: UA By: UA, Lahoreہم آپ کا نصیب ہیں
آپ ہمارا نصیب ہیں
کوئی اپنے نصیب سے
کبھی جدا نہیں ہے
پِھر یہ خوفِ سفر کیہسا
جدا ہو جانے کا ڈر کیسا؟
جبکہ ہم آپ کا نصیب ہیں
جبکہ آپ ہمارا نصیب ہیں
ہم آپ کا نصیب ہیں
آپ ہمارا نصیب ہیں
کوئی اپنے نصیب سے
کبھی جدا نہیں ہے
More General Poetry







