ٹھوکر کھا کر کبھی گرو تو سنبھلنا ہوگا جو بے وفائی کرے کوئی تو اسے بھولنا ہوگا وفا کے بدلے میں بے وفائی کا دکھ تو ہوگا لیکن تیز طوفانوں سے آخر تمہیں لڑنا ہی ہوگا