نظام ہمارا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہمارے یہاں عبوری بنیاد پر انجام دیا جاتا ہے ہر کام
ہمارا قلیل کا، نہ طویل مدت کا کوئی منصوبہ ہے

یہ عشرہ جمہوریت ہے تو اگلا ہوگا آمریت کا ضرور
کیونکہ نظام ہمارا آمریت وجمہوریت کاملغوبہ ہے
 

Rate it:
Views: 464
03 Oct, 2019
More Political Poetry