نظر انداز کر کے وہ گزر جایا کریں گے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

نظر انداز کر کے وہ گزر جایا کریں گے
ہمیں معلوم ہے ایسے بھی دِن آیا کریں گے

Rate it:
Views: 169
20 Mar, 2025