نظرکا تیروہ پھینکتےنہیں دیکھ بھال کر اسےپھینک دیتےہیں یوں ہی اچھال کر نئےزمانے کی آج کل نئی چال ہے محفلوں میں جایا کر دامن سنبھال کر پیٹھ پیچھےلوگ بہت کچھ کہتےہیں ایسی چھوٹی باتوں کا تونہ ملال کر