نظمیں جیسے بیت رہی ہیں

Poet: کاوش ہراج الپوی By: کاوش ہراج الپوی, Multan

نظمیں جیسے بیت رہی ہیں
سجل دل کے کمروں پر۔

پت جھڑ کا کیا دھڑکا ہے
جو ساون بن کر برس رہا ہے۔

Rate it:
Views: 304
07 Jun, 2022