نفسیاتی انسان

Poet: Ghulam abbas By: Ghulam abbas, lahore

حالت کبھی پاگل کی سلجھائی ہے کسی نے
یا حقیقت اُسے زندگی کی دکھائی ہے کسی نے

کون کرتا ہے جوانی میں نصیحت کسی اپنے کو
یہ مشقت میرے دوست اُٹھائی ہے کسی نے

کیوں عشق کو مانند شراب کہتے ہو
یہ مئے آنکھوں سے کس کو پلائی ہے کسی نے

Rate it:
Views: 522
08 Jun, 2011