کل سے کام پہ آتی ہوں آج معذرت چاہتی ہوں آج بہت مجبور ہوں میں تھکن سے چور ہوں آنے سے معذور ہوں آج معذرت چاہتی ہوں کل سے کام پہ آتی ہوں