نہ تیر نہ تلوار سے کبھی کام لیا کرو
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamنہ تیر نہ تلوار سے کبھی کام لیا کرو
برا کہنے سے پہلےزباں کولگام دیا کرو
زندگی میں نشیب وفرازآتےرہتے ہیں
نیک بندوں کی طرح صبرکادامن تھام لیاکرو
جو سننےوالے کے کانوں میں رس گھولے
ایسے پیارے انداز میں سب سےکلام کیا کرو
اپنی خطاؤں کوتسلیم کرنےوالاعظم ہوتا ہے
اپنی کوتاہیوں کادوسروں کونہ الزام دیا کرو
تمہاری باتوں سے کسی کا دل نہ دکھے
تم ہر چھوٹے بڑےانسان کا اعترام کیا کرو
More General Poetry






