نہ جانے یہ گناہ ہے یا ثواب
میں آنکھوں سےپیتاہوں شراب
مہ اعلیٰ ظرف پئیےیاکم ظرف
یہ سبھی کوکرتی آئی ہےخراب
آنکھوں سےپینےکااپنامزہ ہے
کئی بارپی جاتا ہوں بےحساب
تیرےمہ خانےکانیارندہوں ساقی
سمجھادےآنکھوں سےپینےکہ آداب
مجھےبرا کہنےسےقبل سوچ لینا
آنکھوں سےتم نےپی ہوگی جناب