نہ دل ہی بچا نہ ہی چاہت رہی

Poet: syed hammad raza naqvi By: syed hammad raza naqvi, Faisalabad

آج یاور نے وہ شور برپا کیا
دل تھا شیر کا جو تڑپا دیا

سانس اکھڑ سا گیا طرز بشر کا
رمز پے موت نے قبضہ کیا

نہ دل ہی بچا نہ ہی حسرت رہی
آرام دونوں نے ایک عرصہ کیا

راہ گزاں ہو گئی آج اسراف ساری
مفلسی نے دنیا سے پردہ کیا
 

Rate it:
Views: 383
16 Jul, 2016