نہ دم خم ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اقدام ہوئےجو بھی ٹوڑ کرنےکو سازش کا
مستقبل میں بھی اثرات انکے نہ کم ہونگے

آقاؤں کے اشارہ پر کچھ آواز تو اٹھے گی
نعروں میں لیکن پچھلے نہ دم خم ہوں گے
 

Rate it:
Views: 310
19 Dec, 2016
More Political Poetry