نہ سہی

Poet: UA By: UA, Lahore

الفت نہ سہی عداوت ہی سہی
تیرے دل میں میری جگہ تو ہے

چاہت سے نہیں خفت سے سہی
تو نے میرا نام لیا تو ہے

Rate it:
Views: 589
18 Jan, 2009