نہ مرنا ہے جسے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کیسےبڑا کیہ سکتاہےاس شخص کو کوئی
زندہ رہنے کےلئے خود، کچھ کرنا ہےجسے

بڑا کہلا نے کا حق ہے صرف اس ہستی کو
پیدا جسکو کسی نےکیا، نہ مرنا ہےجسے

Rate it:
Views: 355
16 Apr, 2015