نہ کردہ گناہوں کی سزا جھیل رہا ہوں

Poet: Faheem ur Rehman Faheem By: faheem ur rehman, Surjani Town Karachi

وہ اپنے گناہوں کی سزا پر بھی ہیں برہم
میں نہ کردہ گناہوں کی سزا جھیل رہا ہوں

Rate it:
Views: 568
26 Jun, 2013