لوگ کہتے ہیں کہ سب لوگ ایک جیسے ہوتے ہیں
لڑکے کہتے ہیں سب لڑکیاں ایک جیسی ہپوتی ہیں
لڑکیاں کہتی ہیں سب لڑکے ایک جیسے ہوتے ہیں
پر میں یہ کہیتی ہوں کہ نہیں ایسا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ کہ
سب کے انداز ایک جیسے ہوتے ہیں
کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ !
میں نے دیکلھا ہے۔۔۔۔۔۔
میں نے پرکھا ہے۔۔۔۔۔۔
میں نے جانا ہے ۔۔۔۔۔۔
کہ سب ایک جیسے نہیں ہوتے
نہ سب کے انداز ایک جیسے ہوتے ہیں
کچھ لوگ بہت انوکھے
بہت خاص سب سے جدا
بہت منفرد بھی ہوتے ہیں
کیانکہ میں دیکھا میں پرکھا
میں نے جا نا ہے
سب کے انداز ایک جیسے نہیں ہوتے
میراس دل نہیں مانتا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
سب کے انداز ایک جیسے ہوتے ہیں
اگرچہ لوگ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
سب لوگ ایک جیسے ہوتے ہیں
سب لڑکیاں ایک جیسی ہپوتی ہیں
سب لڑکے ایک جیسے ہوتے ہیں
اور میں کہتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔!
نہیں۔۔۔ ایک سب جیسے نہیں ہوتے ہیں