نہیں علاقہ ھوا جو رب کو چھوڑ کے بس اس دنیا کا ماخوذ : القرآن : . [53:30] پس تو اُس سے منہ موڑ لے جو ہمارے ذِکر سے اعراض کرتا ہے اور دنیا کی زندگی کے سوا اور کچھ نہیں چاہتا۔