نہیں لٹنے دینگے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 شوق دشمن کو ہےکوئ تو وہ کر لے پورا
سر مقابل میں ہم اسکا نہئں اٹھنے دینگے

اپنا،لوٹے ہمیں،لٹ جائیں گے خوشی سے
غیرکے ہاتھوں خود کو نہیں لٹنے دینگے

Rate it:
Views: 461
13 Jun, 2012
More Political Poetry