نہیں چاہیئے اور غم کا سہارا کہاں کھو گیا ہے مقدۤر کا تارا ہم نے خوشی کو دوبارا پُکارا اَب تو بدل جائے قسمت خدارا