نہیں ہے جرم کسی سے محبت کرنا
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiنہیں ہے جرم کسی سے محبت کرنا
کسی کے لئے جینا کسی کے لئے مرنا
قائم ہے دنیا محبت کے دم سے
کر کے شامل لہوپیار کا ارتکاب کرنا
ہے پیار کا جذبہ ازل سے بنی آدم میں
بنایا ہے رب نے نظام ہستی قائم رکھنا
نہیں ہے وہ انسان جو ہے انجان پیار سے
ہے ضروری محبت کا کسی سے سبق پڑھنا
More Life Poetry






