نیا دوست فرزانہ کون ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

لوگ پوچھتےہیں اصغردیوانہ کون ہے
اس کےساتھ نیا دوست فرزانہ کون ہے

یہ اور بات کےدشمن حقیقت کو جھٹلاہیں
ورنہ برمنگھم میں اصغرسےانجاناکون ہے

Rate it:
Views: 337
03 Nov, 2011