نیا سال

Poet: چوہدری ذوالقرنین ہندل By: Ch.Zulqarnain.Hundal, Gujranwala

نیا سال آ گیا ہے ہندل
اب پرانی باتیں بھول جاؤ

گزرے لمحوں کو نہ کریدو
آتے وقت کو جگاؤ

جو بیت گئے ہیں پل
انکو اب تو تم دفناؤ

پرانے سال سے کچھ سیکھو
نئے لمحوں کو چمکاؤ

Rate it:
Views: 509
31 Dec, 2015