نئے سال کا پہلا دن بنا سورج یخ، ٹھٹھرتا، خزاں میں ڈوبا ادھ جڑے درختوں پہ شور کرتے بے گھر پرندے نئے سال کے پہلے دن کو خوش آمدید کہ رہے ہیں یا شاید خزاں میں ڈُوبے ویران باغیچے کو الوداع