نیا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiمغرب میں اتحاد کایہ مظاہرہ نیا نہیں ہے
دوڑ میں پہلےبھی جو ہارا یہی گھوڑا تھا
اک اور بڑا ملک اپنے اتحادیوں کے ساتھ
زمین افغانستان وعراق پہ چڑھ دوڑا تھا
More General Poetry
مغرب میں اتحاد کایہ مظاہرہ نیا نہیں ہے
دوڑ میں پہلےبھی جو ہارا یہی گھوڑا تھا
اک اور بڑا ملک اپنے اتحادیوں کے ساتھ
زمین افغانستان وعراق پہ چڑھ دوڑا تھا