نیاسال آیا ہے توبھی آجا میرےیارا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاصغر بے سہارا کو دے دے سہارا
نیاسال آیا ہے تو بھی آجامیرےیارا
میرے پاس ایک بار چلےآؤ خدا را
شاید ایسا موقعہ ملےگانہ دوبارہ
اب کی بار آنے میں گر دیرہوئی
تودنیاسےگزر جائےاک دیدکامارا
نئے سال کہ دن اگر تم نہ آؤ گے
سوچو! پھر کون بانٹے گا درد ہمارا
More Love / Romantic Poetry






