نیل آرمسٹرانگ

Poet: Anwar Shaoor By: Bakhtiar Nasir, Lahore

زندہ رکھتا ہے انسان کو حسن عمل
کیا بقا و فنا ‘ کیا وجود و عدم

یاد رکھیں گے اس مرنے والے کو لوگ
چاند پر جس نے رکھا تھا پہلا قدم

Rate it:
Views: 583
28 Aug, 2012