نیند

Poet: Shoaib Iqbal By: Shoaib, sialkot

تم نیند سے شرارتیں کرو
میں تمہارے لیے دعا کرتا ہوں

تم نیند سے اٹھکیلیاں کروہ
میں تمہاری لمبی عمر کی دعا کرتا ہوں
 

Rate it:
Views: 515
27 Jan, 2009