نیند آئے تو سپنوں میں کوئی نہیں آتا
Text size
معمولی باتوں پہ ہم اداس نہیں ہوتے
بات بات پہ اب ہم کبھی نہیں روتے
ہمارےزخموں پہ وہ نمک مل جاتےہیں
تحفحہ سمجھ کرہم اسےنہیں دھوتے
جب نیندآئےتوسپنوں میں کوئی نہیں آتا
اب شرم کے مارے رات بھر نہیں سوتے