مانا دن وہی رات وہی بدلاؤ ہے صرف ہندسوں کا مگر یہ جستجو یہ عزم یہ تجسس کہاں سے آیا ہے مانا یہ گزشتہ سال بھی تھا بہت سی تلخ خامیوں کا مگر یہ سال بھی تو ساتھ اپنے مواقع ہزار لایا ہے