نیّتیں

Poet: Shams Bhopali By: Shams Bhopali, Bhopal

کہیں دوزخ سے بچنے کی، کہیں جنّت کو پانے کی
نمازوں میں یہی ہیں نیّتیں اب تو زمانے کی

Rate it:
Views: 415
17 Nov, 2014