نیکی برباد گناہ لازم

Poet: Kamal Hussain Balti By: Kamal Hussain Balti, muslim colony bari imam islamabad

 ایک دفعہ کا زکر ہے
میں نے چلتے ہوے منظر یہ عجب سہ دیکھا
یہ نہ پوچھو کہ میں نے دیکھا ہے تو کیا دیکھا

میں نے اک شخص کو رستے پہ جو گرتے دیکھا
جتنے بھی لوگ وہاں تھےا ُنہیں ہنستے دیکھا

میں نے سوچا کہ اُٹھائے گا کوئی اُس کو ابھی
میں نے اک شخص کو اس پر سے گزرتے دیکھا

ایک بزرگ نے رحم کھا کے اُٹھانا چاہا
میں نے اُس شخص کو بزرگ پہ بھڑکتے دیکھا

بڑا آیا ہے رحم کھانے والا تو تجھہ پہ
میں نے اُس شخص کو بزرگ سے یہ کہتے دیکھا

کیا کہتے لائف میں انسان دنیا کی ہر چیز کو سمجھہ سکتا ہے
اگر نہیں سمجھہ سکتا تو انسان انسان کو نہیں سمجھ سکتا

 

Rate it:
Views: 694
28 Jan, 2009