دشمن همارا اچھی طرح سے یه بات جانتا هے
پوری طرح سے یه بات بھی پهر وه مانتا هے
بھادر هے نڈر هے اور جانباز هے هماری فوج
اوقات اپنے فوج کی وه اچھی طرح پهچانتا هے
90 سیکنڈ میں جو اڑادیاجھاز همارے شهباز نے
لرزتا هے گھبراتا هے اور تب سے وه کتراتا هے
پیٹھ پیچھے وار کرنا دشمن کی پرانی عادت هے
پهر بھی وه همیشه سے اپنے هی منه کی کھاتا هے
اس قوم کا بچه بچه بھی هے ساتھ اپنی فوج کے
شهادت کا جذبه هر آنکھ میں یاروں نظر آتا هے
وقت پڑنے پر جاں بھی اپنی لٹا دیں گے هم راهی
نه گرنے دیںنگے اس پرچم کو جو آسماں پر لهراتا هے