وائے می ( مجھے ہی کیوں)

Poetماریہ غوری Submitted byماریہ غوری
Text size

کبھی مرے دل
میں خیال آتا ھے کہ

سب انا کی دیواریں
گرا دوں
سب شکوے بھلا دوں
سب فاصلے مٹا دوں


پھر یہ خیال آتا ہے
یہ خیال اسے بھی
تو آ سکتا ہے؟ ؟ ؟
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied