واقعی وہ

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

رزق کو جو حلا ل کرتے ہیں
واقعی وہ کما ل کر تے ہیں

کو ستے ہیں ا پنی قسمت کو
نہ کسی سےسوال کرتےہیں

Rate it:
Views: 480
04 Dec, 2013