واہ واہ اور آہ آہ

Poet: UA By: UA, Lahore

دنیا کی کر کے پرواہ
اپنے دِل کو کیا تباہ
لوگوں سے پائی واہ واہ
دِل سے آئی آہ--آہ --آہ

Rate it:
Views: 444
31 Jul, 2019