وحشتوں کے دشت میں حسرت کے نخلستان کو

Poet: Ahsan Mirza By: Ahsan Mirza, Karachi

وحشتوں کے دشت میں حسرت کے نخلستان کو
کب سے رکھا ہے جنوں نے قائم تیرے مان کو

مجھہ کو دکھلائو نظارے حور و جنت کے فقط
کچھہ تو جینے کو امنگیں چاہئے انسان کو

Rate it:
Views: 679
25 Nov, 2011